پانی بچائیں پیسے بچائیں اور ماحول کی حفاظت میں مدد کریں انگریزی 1
زیادہ مرست بخش بٹوے اور ماحول کے لئے پانی کا استعامل ہوشیاری سے کریں جب ہم نل چالو کرتے ہیں کپڑے دھوتے ہیں یا نہاتے ہیں تو ہم شاذ و نادر ہی اس بارے میں سوچتے ہیں کہ ہم کتنا پانی استعامل کر رہے ہیں یا ہامرے لئے اس کی کیا الگت آرہی ہے یہی معاملہ پانی کے ضیاع ٹوائلیٹ کے چالو اور اور رسنے والے نلوں کا ہے جو جلد ہی وافر پانی کی صورت میں جمع ہو جاتا ہے اور نالی میں چال جاتا ہے ڈمنارک میں ہر شخص سال میں تقریبا 3m 04 پانی استعامل کرتا ہے جو پانی کے 4 ٹینکروں کے برابر ہے ہامرا پینے واال پانی زمین کے پانی سے تیار کیا جاتا ہے جس کے لئے بہت سی جگہوں پر آلودگی کے خطرہ کا سامنا ہے کسی زیر زمیں منبع سے پینے والے صاف پانی کا ذریعہ محدود ہے جو قدرتی دورانیے کا حصہ ہے اور ہمیں اسے ہوشیاری سے استعامل کرنا چاہئے آپ پانی کے ضیاع سے کس طرح بچ سکتے ہیں اور پانی... اور پیسے بچا سکتے ہیں ایک معیاری شاورہیڈ ایک منٹ میں تقریبا 21 لیٹر پانی استعامل کرتا ہے اور پانی کے لئے ایک کفایتی شاورہیڈ ایک منٹ میں تقریبا 8 لیٹر پانی استعامل کرتا ہے ٹوائلیٹ کا وہ نل جو اس طرح چلتا ہے آپ اسے مشکل سے ہی دیکھ سکتے ہیں کہ وہ سال میں 3m 001 پانی ضائع کر سکتا ہے یہ پانی کے 01 ٹینکروں کے برابر ہے اور اور اس میں تقریبا KKD 000,6 کا خرچ آتا ہے 2
غسل خانہ میں اس پر نظر رکھیں کہ آیا ٹوائلیٹ کا نل چالو ہے: ٹوائلیٹ کا وہ نل جو اس طرح چلتا ہے مبشکل اس سے سال میں تقریبا 3m 001 پانی ضائع ہو سکتا ہے اور اس پر تقریبا 000,6 DKK کا خرچ آسکتا ہے اگر رضوری ہو تو ٹوائلیٹ کا پرانا نل نئے پانی کے کفایتی ماڈل سے بدل دیں یقینی بنائیں کہ آپ کے نلوں سے پانی نہ ٹپکے ٹپکنے والے نل سے دن میں 51 لیٹر پانی ضائع ہو سکتا ہے جو ساالنہ 003 KKD کے مساوی ہے اپنے نلوں اور شاورہیڈز میں ٹیپ ایریٹرز )پرلیٹرز( لگوائیں اور پانی بچائیں پانی کا کفایتی شاورہیڈ استعامل کریں اور آپ جتنی دیر تک نہاتے ہیں ہر منٹ میں تقریبا 4 لیٹر پانی بچائیں اپنے دانت میں برش کرتے وقت نل بند کر دیں اپنے ہاتھ دھوتے وقت صابن لگانے کے دوران نل بند کر دیں اور پھر صابن صاف کرنے کے لئے اسے دوبارہ چالو کر لیں پانی گالس میں پیئیں سیدھے نل سے نہیں اس طرح آپ پانی نہیں ضائع کریں گے صابن لگاتے اور اپنے بال دھوتے وقت شاور میں پانی بند کر دیں رضورت سے زیادہ دیر تک نہ نہائیں آپ اپنا شاور جتنا مخترص کرتے ہیں ہر منٹ میں 8 21 لیٹر پانی بچاتے ہیں ٹوائلیٹ کو کوڑے دان کے طور پر نہ استعامل کریں کاٹن بڈز ٹیشوز اور اس طرح کی چیزیں ٹوائلیٹ کے بجائے کوڑے دان میں پھینکیں ایسا کرکے آپ ایک فلش میں تقریبا 2 21 لیٹر پانی بچائیں گے 3
مطبخ میں رسنے والے نل پانی کے کفایتی نلوں کا انتخاب کریں اپنے نلوں میں پرلیٹرز لگوائیں تاکہ پانی کی وہ مقدار کم کی جا سکے جو ان سے گزرتی ہے اسے رشوع کرنے سے پہلے ڈش وارش بھر لیں پہلے سے ہی ڈشیں دھونا رضوری نہیں ہے کسی بچے ہوئے کھانے کو کھرچ دینا ہی کافی ہے بہتے ہوئے پانی میں دھونے کے بجائے اپنی سبزیاں کٹورے میں دھوئیں فریج میں ایک جگ پانی رکھیں تاکہ آپ کو ایک گالس ٹھنڈے پانی کے لئے نل نہ چالنا پڑے پانی اور توانائی دونوں بچاتے ہوئے سبزیاں کم سے کم پانی میں پکائیں إذا قمت بشطفها تحت مياه متدفقة ملدة خمس دقائق تكون قد استخدمت نحو 06 لرت ا من املياه. إذا كنت تفعل ذلك كل يوم فإنه يضيف إىل حجم االستهالك السنوي من املياه نحو 22 مرت ا مكعب ا. أي ما يعادل صهريجني من املاء. 4
30 واشنگ مشین بھریں جب آپ کپڑے دھوتے ہیں اگر رضوری ہو تو پرانی واشنگ مشین کو ایک ایسی نئی واشنگ مشین سے بدل دیں جو توانائی اور پانی کے لئے زیادہ کفایتی ہو دھونے سے پہلے واشنگ مشین کو بھریں یہ وقت بچاتا ہے مشین میں گھساؤ کو محدود کرتا ہے اور پانی اور توانائی کے استعامل کو کم کرتا ہے پہلے دھونے کا عمل چھوڑ دیں یہ شاذ و نادر ہی رضوری ہوتا ہے کم سے کم امکانی درجۂ حرارت پر دھوئیں اور توانائی بچائیں کپڑے اس وقت تک نہ دھوئیں جب تک کہ وہ واقعی گندے نہ ہو جائیں 5
اشارہ: بارش کا پانی بھرنے کے لئے باہر ایک بالٹی رکھ دیں ان دنوں کے لئے پانی بچائیں جب زیادہ بارش نہیں ہوتی ہے استفاده از آب در بیرون از خانه بارش کا پانی ایک رین بیریل یا بالٹی میں اکٹھا کر لیں پھر آپ اسے پودوں میں پانی ڈالنے یا کار دھونے کے لئے استعامل کر سکتے ہیں جب آپ اپنے پھولوں کی کیاریوں میں پانی ڈالیں تو پانی ڈالنے والے کین اور برتنوں کا استعامل کریں جب آپ باغ کے پائپ سے پانی ڈالتے ہیں تو آپ ایک منٹ میں 21 لیٹر پانی استعامل کرتے ہیں جس میں سے بہت سارا اکرث ضائع ہو جاتا ہے بجائے اس کے کہ پودوں میں پانی ڈالنے کے لئے استعامل کیا جائے دن کے وسطی حصہ میں اپنے پودوں میں پانی ڈالنے سے بچیں کیوں کہ 01 بجے صبح اور 3 بجے دن کے دوران زیادہ تر پانی بھاپ بن کر اڑ جاتا ہے بچوں کے لئے ایک چھوٹا پیڈلنگ پول بال کیمیکل والے پانی سے بھریں اس کے بعد آپ اس پانی کا استعامل اپنے پودوں میں پانی ڈالنے کے لئے کر سکتے ہیں کسی پول میں پانی بھرنے کے بجائے اپنے اہل خانہ کو جھیل ساحل سمندر یا سویمنگ باتھ پر سفر کے لئے لے جائیں 6
ایک ٹپکنے واال نل 000,6 لیٹر پانی ضائع کرتا ہے ساالنہ 052 KKD ٹوائلیٹ کے نلوں کی تبدیلی مشین نل وغیرہ اگر آپ کسی ایسے مکان میں رہتے ہیں جہاں آپ خود مشینیں یا تنصیبات تبدیل کر سکتے ہیں تو آپ درج ذیل کے ذریعہ بہت سارا پانی اور بہت سارے پیسے بچا سکتے ہیں: اپنے ٹوائلیٹ کا نل بالرتتیب 4 اور 2 لیٹر کے بڑے اور چھوٹے فلش والے پانی کے کفایتی ماڈل سے بدلنا پانی کے کفایتی شاورہیڈ النا اور ایک منٹ میں تقریبا 4 لیٹر پانی بچانا پانی کا معیاری شاورہیڈ ایک منٹ میں تقریبا 21 لیٹر پانی استعامل کرتا ہے جب کہ پانی کا کفایتی شاورہیڈ ایک منٹ میں تقریبا 8 لیٹر پانی استعامل کرتا ہے واشنگ مشینوں اور ڈش وارشرز کو نئے توانائی اور پانی کے کفایتی ماڈل سے بدلنا اپنے نلوں میں پرلیٹرز )ٹیپ ایریٹرز( لگوانا یا انہیں زیادہ کفایتی ماڈل سے بدلنا 7
HOFOR A/S Ørestads Boulevard 35 2300 København S Telefon 33 95 33 95 hofor.dk ےئل ےک حالص دمآ راک دیزم ںیم ےراب سا ےس عایض ےک یناپ روا ںیئاچب حرط سک یناپ ہک ںیچب حرط سک www.hofor.dk/vandspare ںیھکید 8